Hasham-ur-Ramazan
This book, 'Qalam bolta hai' is a collection of few articles on Urdu Criticism and research penned by Hasham-ur-Ramazan.یہ چند تحقیقی و تنقیدی نثرپارے ہیں جو مختلف موضوعات پر مختلف ادوار میں لکھے گئے اور جو روزنامہ آبشار کلکتہ اور ہفتہ وار اجالا کلکتہ میں شائع ہو چکے ہیں۔